ابنا: اطلاعات کے مطابق مصر میں ایک سیاسی اتحاد نے عبوری صدر کے نآردی ننس کی مخالفت کی ہے۔ یاد رہے کہ مصر کے عبوری صدر نے ایک آڑدی ننس جاری کرکے قانون سازی کا اختیار حاصل کرلیا ہے۔ اس سیاسی اتحاد نے کہا ہے کہ مصر کے عوام، باغی نظام کے خلاف ہیں جو حقائق مسخ اور آرڈی ننس جاری کرکے اپنے اقدامات کو قانونی رنگ دینا چاہتے ہیں۔اس سیاسی اتحاد نے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے اور عوام سے جمعے کے دن ملین مارچ میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔
.......
/169