ابنا: سکیورٹی کونسل کے 15 ارکان نے لبنانی عوام سے کہا ہے کہ وہ لبنان میں خرابکاری کرنے والے عناصر کا متحد ہوکر مقابلہ کریں۔
واضح رہے کہ کل بیروت کے شیعہ نشین علاقہ بئر العبد میں ایک کار بم دھماکہ ہوا جس میں 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے۔
.......
/169