ابنا: رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی، رمضان المبارک کے دوران عوام کو سستے داموں اشیاء ضروریہ کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی-رمضان بازاروں میں آٹے کا تھیلا ،چینی اور دیگر ضروری اشیاء مارکیٹ سے سستے داموں ملیں گی-رمضان پیکج کے تحت ضلع بھرمیں 19 سستے رمضان بازار لگائے جائیں گے جو آج سوموار سے باقاعدہ کام شروع کردیں گے.
.......
/169