ابنا: مصر کے اہم شہر اسکندریہ میں ہزاروں افراد نے امریکی کونسلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے امریکی سفیر کو نکال باہر کئےجانے کا مطالبہ کیا ۔مظاہرے میں زیادہ تر تعداد لبرل اور دائيں بازو کی پارٹیوں کےکارکنوں کی تھی۔ مظاہرین نے امریکہ کے پرجم کو نذر آتش کیا اور مشرق وسطی بالخصوص مصر کے تعلق سے امریکی پالیسیوں کی مذمت کی۔ مصر کی فوج نے اسکندریہ میں امریکی کونسلیٹ کے اطراف میں شدید حفاظتی انتظامات کئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
6 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 437980
مصر کے اہم شہر اسکندریہ میں ہزاروں افراد نے امریکی کونسلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے امریکی سفیر کو نکال باہر کئےجانے کا مطالبہ کیا ۔