29 جون 2013 - 19:30
کویت کے بازاروں میں سرطان پیدا کرنے والے اسرائیلی ٹماٹر

کویتی ذرائع کے مطابق کویت کے بازاروں میں اسرائيل سے ایسے ٹماٹر وارد کئے گئے ہیں جو انسان کو سرطان کی بیماری میں مبتلا کرتے ہیں.

ابنا: کویتی زراعت کے ایک ماہر ناصر العازمی نے کہا ہے کہ کویت کے بازاروں میں  اسرائيل سے ایسے ٹماٹر وارد کئے گئے ہیں جو انسان کو سرطان کی بیماری میں مبتلا کرتے ہیں اور یہ خبر سوفیصد تائیدہ شدہ خبر ہے۔ اس نے کہا کہ اسرائیلی ٹماٹر خطرناک سرطان سے آلودہ ہیں۔ اس سے قبل بھی خلیجی عرب ریاستوں میں اسرآئیل سے ایسی چیزیں وارد کی گئی ہیں جو سرطان آلودہ تھیں۔...../169