ابنا: جرمنی نے اعلان کیا ہے کہ اس کےتین شہریوں کو دہشت گردوں نے ادلب میں اغوا کرلیا ہے جرمن شہری ایک امدادی؛ تنظیم کے ساتھ کام کررہے تھے۔ جرمن وزارت خارجہ نے اس خـبر کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمن شہریوں کو شام مخالف دہشت گرد وں نے اغوا کیا ہے ۔ واضح رہے کہ مغربی ممالک شام میں دہشت گردوں کی بڑے پیمانے پر حمایت کررہے ہیں......../169
29 جون 2013 - 19:30
News ID: 435338
جرمنی نے اعلان کیا ہے کہ اس کےتین شہریوں کو دہشت گردوں نے ادلب میں اغوا کرلیا ہے جرمن شہری ایک امدادی؛ تنظیم کے ساتھ کام کررہے تھے۔