ابنا: فرانس پریس کی رپورٹ کےمطابق جمعہ کےروز جنوب مشرقی ترکی میں ہونےوالے مظاہروں میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنے کے لئے فائرنگ کی جس کےنتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ترکی میں گذشتہ دنوں سےجاری مظاہروں میں تقریبا آٹھ ہزار افراد زخمی ہوچکے ہيں۔......./169
28 جون 2013 - 19:30
News ID: 435019
ترکی میں حکومت مخالف مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے۔