ابنا: شام کے دارالحکومت دمشق میں سلفی وہابی دہشت گردوں نےبچوں اور عورتوں کی تین بسوں پر فائرنگ کرکے7 بچوں اور عورتوں کو شہید کردیا ہے۔ دہشت گردوں کے نشانہ بازوں نے حرستا علاقہ میں تین بسوں پر فائرنگ کی جن میں بچے اور عورتیں سوار تھے فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 7 عورتوں اور بچوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔......./169
22 جون 2013 - 19:30
News ID: 432819
شام کے دارالحکومت دمشق میں سلفی وہابی دہشت گردوں نےبچوں اور عورتوں کی تین بسوں پر فائرنگ کرکے7 بچوں اور عورتوں کو شہید کردیا ہے۔