ابنا: پاکستان کے تجارتی شہر کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئےھیں۔کراچی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق نارتھ کراچی کے سیکٹر 5 سی ٹو میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی،جس کے نتیجے میں وین ڈرائیورعمران ہلاک ہوگیا، کورنگی کراسنگ کے قریب بھٹائی کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت قیصرکے نام سے ہوئی ۔ لانڈھی، بھینس کالونی اور اولڈ سٹی ایریا ماڑی پور روڈ کے قریب سے5 افراد کی لاش ملی، جسے پہلے تشدد اور پھر گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
18 جون 2013 - 19:30
News ID: 431329
پاکستان کے تجارتی شہر کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئےھیں۔