انہوں نے 18,613,329 حاصل کئے جو کل ووٹوں کا 50.70 فیصد ہے۔ انکے مقابلے میں موجود امیدواروں میں ایران کے میئر محمد باقر قالیباف دوسرے نمبر پر رہے جنہوں نے مجموعی طور پر 5,073,652 ووٹ حاصل کئے جو کل ووٹوں کا 15.76 فیصد ہے۔ ان کے بعد محسن رضائی، سعید جلیلی، ڈاکٹر علی اکبر ولایتی اور محمد غرضی ہیں جنہوں نے بالاترتیب 3,593,507 (11.16%) ، 3,665,234 (11.38%) ، 1,969,351 (6.11%) ، 391,840 (1.21%) ووٹ حاصل کئے۔
مصطفی محمد نجار کے مطابق ۳ کروڑ ۶۷ لاکھ ۱۳ ہزار ۳۲۹ افراد نے اپنے ووٹ ڈالنے کے حق کو استعمال کیا یعنی ووٹ ڈالنے کی شرح ۷۲۔۷ فیصد رہی جو کی کسی بھی جمہوری ملک میں ایک ریکارڈ کی حیثیت رکھتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲