اس رپورٹ کے مطابق شہر حلب کے مضافاتی علاقے ’’دویرینی‘‘ میں مسلح افراد اور شامی فوج کے درمیان سخت جھڑپیں جاری ہیں جبکہ ’’النقارین‘‘ میں بھی دھشتگردوں کو شامی فوج شے شدید شکست کا سامنا ہے۔ شہر النقارین شام کے انٹرنیشل ایئر پورٹ کے نزدیک واقع ہونے کی وجہ سے کافی اہمیت کا حامل ہے۔ حلب کے اطراف میں واقع ’’المصور‘‘ علاقے میں بھی شامی فوج کو کافی پیشرفت حاصل ہوئی ہے جبکہ دھشتگردوں کے متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
العالم کی رپورٹ کے مطابق دھشتگردوں کے ایک سرغنے ’’ احرار الصاخور‘‘ کو حلب کے مضافات میں دفن کرتے وقت ہونے والی جھڑپوں میں دھشتگردوں کے ۱۲۰ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
العالم کی رپورٹ کے مطابق دھشتگردوں کے ایک سرغنے ’’ احرار الصاخور‘‘ کو حلب کے مضافات میں دفن کرتے وقت ہونے والی جھڑپوں میں دھشتگردوں کے ۱۲۰ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲