11 جون 2013 - 19:30
شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف فتح کا سلسلہ جاری

شامی فوج نے حمص میں امریکہ نواز سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اہم علاقہ پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد دہشت گردوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔

ابنا: شام میں سرگرم امریکہ نواز سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فوجی کی فتح کا سلسلہ جاری ہےشامی فوج نے حمص میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اہم علاقہ پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد دہشت گردوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔ شامی فوج کے مطابق دہشت گرد اس علاقہ سے حمص کے قدیم علاقہ بابا عمرو اور جورہ الشباح میں وارد ہوتےتھے روسیا الیوم کے نامہ نگار کے مطابق شامی فوج نے حمص کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا ہے۔......./169