ابنا: لندن میں ہزاروں افراد نے جی 8 اجلاس کے خلاف احتجاج ریلی نکالی۔مظاہرین برٹش پیٹرولیم کے ہیڈکواٹر کے باہر جمع ہوئے اور کچھ نے امریکی دفاعی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کورپ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور جنگی مجرم کے نعرے لگائے۔ احتجاجی مظاہرے کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی تھی۔......./169
11 جون 2013 - 19:30
News ID: 428990
لندن میں جی 8 اجلاس سے پہلے معاشی اصلاحات کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین نے احتجاج کیا ہے۔