ابنا: کراچی کے علاقے اورنگی عوامی چوک کے قریب سپاہ صحابہ /طالبان فائرنگ جس کے نتیجے میں ایک شیعہ مومن شافی احمد ولد احمد خان شہید ۔ شہید شافی احمد کا جسد خاکی عباسی ھسپتال منتقل کیا گیا ہے۔مزید اطلاعت کے مطابق شہید شافی احمد 8 سال پہہلے اہل تشیع ہوئے تھے۔ آج سے کچھ شہید ہونے والے اکٹو شیعہ نوجوان ارشد (حیدر) کو بھی اسی علاقے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔پچھلے کچھ عرسہ میں شیعہ نسل کشی کی ایک نئی لہر ملک میں شروع ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں اب تک کئی شیعہ مسلمان شہید ہو چکے ہیں پر ہمارے ملک کی عدلیہ ، سکیورٹی ادارے اور حکومت سب بے بس ہیں......../169
9 جون 2013 - 19:30
News ID: 428227
کراچی:اورنگی ٹاؤن عوامی چوک کے قریب سپاہ صحابہ /طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ مومن شہید۔