4 جون 2013 - 19:30
ترکی میں ہونے والے مظآہرے سیاحتی شہروں تک پھیل گئے ہیں

ترک ذرائع کے مطابق ترکی میں ہونے والے عظیم عوامی مظاہرے اب سیاحتی شہروں تک پھیل گئے ہیں اب تک 3 افراد ہلاک اور 3500 زخمی ہوگئے ہیں ، مظاہرین ترک وزير اعظم سے استعفی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

ابنا: ترکی میں ہونے والے عظیم عوامی مظاہرے اب سیاحتی شہروں تک پھیل گئے ہیں  اب تک 3 افراد ہلاک اور 3500 زخمی ہوگئے ہیں ، مظاہرین ترک وزير اعظم سے استعفی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

عوامی مظاہروں کا دائرہ وسیع ہوگیا ہے اور اب مظاہرے سیاتی شہروں فتیہ ، مارماریس، اور بدروم تک پھیل گئے ہیں استنبول سے شروع ہونے والے عوامی مظاہرے دارالحکومت انقرہ سمیت ترکی کے تمام شہروں تک پھیل گئے ہیں۔  ترک عوام رجب طیب اردوغان کی غلط اور عوام دشمن پالیسیوں کی بنا پر ان سے استعفی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

.......

/169