3 جون 2013 - 19:30
برطانیہ میں امام خمینی (رہ) کی برسی پر کانفرنس کا انعقاد

حضرت امام خمینی رہ کی برسی کے موقع پر برطانیہ کے اسلامی مرکز میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی

ابنا: بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رہ کی برسی کے موقع پر برطانیہ کے اسلامی مرکز میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں امام خمینی کے چاہنے والوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ امام خمینی رہ کی یاد میں منعقد ہونے والے اس سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےبرطانیہ کے اسلامی سینٹر کے صدر مولانا معزی، انسانی حقوق کے فعال اوراسلامی حقوق بشر کے صدر مسعود شجرہ نے مغربی تسلط کے بارے میں امام خمینی کے فلسفے ، افکارونظریات اور شخصیت کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲