ابنا: وزارت خارجہ کے ترجمان عباس عراقچی نےآج ارنا سے گفتگو کرتے ہوئےقطرمیں طالبان کے سیاسی شعبے سے تعلق رکھنے والے وفد کے دورہ تہران سے متعلق خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔
بہت سے ذرائع ابلاغ نے کل قطرمیں طالبان کے سیاسی شعبے سے تعلق رکھنے والے وفد کے دورہ تہران سے متعلق خبروں میں کہا تھا کہ طالبان کےوفد نے تہران میں ایران کے سکیورٹی کے حکام سے ملاقات کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲