29 مئی 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ شام میں مقام ابراہیم (ع) انہدام سے پہلے اور بعد

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں سرگرم دھشتگردوں نے شام کے شہر ’’الرقہ‘‘ کے علاقے ’’عین العروس‘‘ میں واقع مقام حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بم دھماکے سے ویران کر دیا تھا۔

داخل ہونے کا دروازہ، انہدام سے پہلے

اندرونی حصہ، انہدام سے پہلے

اطراف میں انجیر اور توت کے درخت، انہدام سے پہلے

انہدام کے بعد

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲