ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی طیارے نے 2 میزائل ایک گھر پر داغے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ 2013 میں قبائلی علاقوں میں امریکہ کا یہ تیرہواں حملہ ہے۔
.......
/169
پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقہ وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔