ابنا: جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال سے انچولی امام منتقل کر دیا گیا۔فعال شیعہ نوجوان پاک حیدر ی اسکاوٹس اور قیام اسکاوٹس کا اہم رکن تھے،شہید کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین امام بارگاہ شہدائے کربلا میں ہزاروں مومنین کی موجودگی میں ادا کی گئی جس کے بعد شہید کے جلوس جنازہ کو لبیک یاحسین کی گونج میں وادی حسین علیہ السلام قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔جبکہ اس موقع پر رکعت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے ۔جبکہ شیعت نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے جنازے میں شریک نوجوان کا کہنا تھا آج ہم اس جوان کے جنازے میں جو ہر شہید کے جنازے کو شان و شوکت سے اٹھانے میں آگے آگے رہا ۔
.......
/169