ابنا: الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سوڈان کے نائب صدر الحاج آدم یوسف نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ مغربی اور اسرائیلی منصوبوں کے مجری ہیں اور مغربی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیاں ان کی پشتپناہی کر رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مغرب نواز دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جنوبی سوڈان کے الگ ہونے کے بعد اب سوڈان کی ایک انچ زمین کو الگ نہیں ہونے دیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
21 مئی 2013 - 19:30
News ID: 421851
سوڈان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ مغربی اور اسرائیلی منصوبوں کے مجری ہیں اور مغربی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیاں ان کی پشتپناہی کررہی ہیں۔