21 مئی 2013 - 19:30
سندھ:معروف نوحہ خوان میوہ خان کلیری رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں

ملک کے معروف نوحہ خواں اور نوحہ خوانی کے بے تاج بادشاہ میوہ خان کلیری آج صبح آغا خان ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔

ابنا: ملک کے معروف نوحہ خواں اور نوحہ خوانی کے بے تاج بادشاہ میوہ خان کلیری آج صبح آغا خان ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کافی عرصہ سے علیل سے تھے اور آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ کربلا توں پیا لکھدا ۔ہن وقت رہیا کوئی نیں،باقی کیا میں لکھاں۔سرائیکی ،سندھی اور اردو نوحہ خوانی میں استاد کی حیثیت رکھتے تھے۔مرحوم کی میت کو ان کے آبائی گاوں روانہ کردیا گیا جہاں ان کی نمازجنازہ ادا کی جائے گی جبکہ تدفین کا عمل بھی وہی ہوگا.

.......

/169