ابنا: يہ ڈرون حملہ پير کے روز مشرقي افغانستان کے کاپيسا صوبے ميں ہوا جس ميں آٹھ لوگ ہلاک اور کئ ديگر زخمي ہو گئے -مقامي حکام کے مطابق حملے ميں ہلاکتوں کي تعداد بڑھ سکتي ہے -امريکہ يمن ، افغانستان ، پاکستان اور صوماليہ ميں ڈرون طياروں سے حملہ کرتا ہے اور اس کا دعوي ہے کہ وہ شدت پسندوں کو نشانہ بناتا ہے تاہم رپورٹوں کے مطابق اس قسم کے حملوں کا زيادہ تر شکار عام شہري ہوتے ہيں.
.......
/169