ابنا: شامی فوج کی القصیر میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فوج نے اب شمال سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ شامی فوج نے گذشتہ دو دنوں میں القصیر کے بڑے حصہ پر قبضہ کرلیا ہے شامی فوج نے اپنی کارروائی میں 100 سے زائد سلفی وہابی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا ہے علاقہ میۂ باقی ماندہ سلفی وہابی دہشت گرد بھی شامی فوج کے محاصرے میں ہیں۔ اس علاقہ میں زيادہ تر دہشت گرد غیر ملکی بتائے جارہے ہیں۔
.....
/169