ابنا: المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دمشق کے مضافات میں ابو سفیان اور ابو مصعب سمیت 50 دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے اور شامی فوج نے برزہ علاقہ پر کنٹرول سنبھال لیا ہے رپورٹ کے مطابق اس حملہ میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے کمانڈر ابو سفیان اور ابو مصعب بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
19 مئی 2013 - 19:30
News ID: 421191
شامی فوج نے برزہ کے علاقہ پر کنٹرول حاصل کرتے ہوئے دھشتگردوں کے دو سرغنوں کو ہلاک کر دیا ہے۔