ابنا: فرانس کی نیوز ایجنسی کے حوالے سے خبر شائع کی ہےکہ خطاطی کے ماہر ایک عراقی شخص نے طویل ترین قرآنی نسخے کی کتابت کے کام کا آغاز کیا ہے۔ اس قرآنی نسخے کی لمبائی پانچ سے چھ ہزار میٹر ہو گی۔خطاطی کے ماہر 25 سالہ "حسین الخسران" انتہائی خوبصورتی سے قرآنی آیات کو تحریر کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل جمہوریہ تاتارستان میں طولانی ترین قرآنی نسخے کی کتابت ہوئی تھی جس کی لمبائی دو اور چوڑائی ڈیڑھ میٹر تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
19 مئی 2013 - 19:30
News ID: 421185
عراق میں طویل ترین قرآنی نسخے کی کتابت کا کام شروع ہو گیا ہے