17 مئی 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ / مقام حضرت ابراہیم (ع) ویرانی سے پہلے

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں سرگرم دھشتگردوں نے شام کے شہر ’’الرقہ‘‘ کے علاقے ’’عین العروس‘‘ میں واقع مقام حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بم دھماکے سے ویران کر دیا۔ شام میں سرگرم دھشتگردی گروہ النصرہ نے مقام حضرت ابراہیم کو بم دھماکے کے ذریعے منہدم کر کے اس پر بلڈوزر چلا دیا ہے۔ دھشتگردی گروہ النصرہ پہلے سے یہ دھمکی دے چکا ہے کہ وہ تمام مذہبی مقامات کو ویران کرے گا۔

مقام ابراہیم(ع) میں داخلے کا دروازہ

مقام حضرت ابراہیم (ع) کا داخلی حصہ

مقام حضرت ابراہیم کے پاس انجیر کا درخت

مقام حضرت ابراہیم کے پاس توت کا درخت

فلسطین میں مرقد حضرت ابراہیم

ضریح حضرت ابراہیم (ع)

فلسطین کے شہر الخلیل میں مرقد حضرت ابراہیم (ع)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲