16 مئی 2013 - 19:30
ایران اور بنگلادیش کے درمیان اقتصادی تعاون میں فروغ پر تاکید

ایران اور بنگلادیش کےاقتصادی کمیشن کا پانچواں اجلاس ڈھاکا میں ختم ہوگیا۔

ابنا: رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرصنعت و تجارت مھدی غضنفری نے اس اجلاس میں کہا کہ ایران بنگلادیش کے اقتصادی کمیشن کا پانچواں اجلا ، دونوں ملکوں کے اقتصادی تعلقات میں اہم کردار ادا کرےگا۔اس موقع پر بنگلادیش کے وزيرخزانہ ابوالمعال عبدالمحیط نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران اور بنگلادیش کے درمیان دیرینہ تعاون میں فروغ پرتاکید کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲