14 مئی 2013 - 19:30
آئندہ انتخابات میں 75 فیصد شامی عوام بشار اسد کوووٹ دیں گے

امریکی سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق شام کے آئندہ صدارتی انتخابات میں 75 فیصد شامی عوام بشار اسد کے حق میں ووٹ دیں گے۔

ابنا: امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے مطابق شام کے آئندہ صدارتی انتخابات میں 75 فیصد شامی عوام بشار اسد کے حق میں ووٹ دیں گے۔ سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق 2014 کے انتخابات میں بشار اسد 75 فیصد رائے حاصل کرکے 2020 تک شام کے صدر بنے رہیں گے سی آئي کے کے مطابق یہ رپورٹ اعداد و شمار اور شام کے اندر سے جمع کی گئی اطلاعات پر مبنی ہے۔

.....

/169