ابنا: ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق نگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسو کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں امن وامان کی صورت حال ، آئندہ بجٹ تجاویز سمیت بعض سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی عمل پر اٹھائے جانے والے اعتراضات کے معاملے پر بھی بات ہوگی ،اجلاس میں توانائی کی صورت حال پر بھی غور کیاجائیگا۔
.....
/169