ابنا: 35 سالہ حسین الخاوری کے وکیل جیمز ہورت نے بتایا کہ الخاوری پر کسٹم حکام سے غلط بیانی اور حقائق چھپانے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔واضع رہے کہ بوسٹن بم دھماکوں میں پریشر ککرکے استعمال کے بعد امریکی ایئرپورٹس اور ریلوے سٹیشنوں کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
.....
/169
14 مئی 2013 - 19:30
News ID: 419396
ڈیٹرائٹ امریکی ائیر پورٹ پر ایک سعودی شہری کو سامان میں پریشر ککر ساتھ لے جانے پر گرفتار کر لیا گیا۔امریکی ریاست ڈیٹرائٹ پر ایمسٹر ڈیم سے آنیوالے سعودی شہری کے سامان سے پریشر ککر برآمد ہوا تو کسٹم حکام نے انہیں گرفتار کر لیا۔