ابنا: العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک سو پچاس مزید مسلح افراد نے، کہ جنھوں نے حالیہ مہینوں کے درمیان شام میں دہشتگردانہ کارروائیاں انجام دی ہیں، ہتھیار ڈال کر اپنے آپ کو اس ملک کے دارالحکومت دمشق اور اس کے مضافات میں فوجیوں کے سپرد کردیا ہے۔ شام کی فوج نے دمشق کے مضافات میں واقع حسینیہ کے علاقے میں موجود تمام مسلح دہشتگردوں کو ہلاک کر کے اس علاقے کو ان کے وجود سے پاک کردیا ہے۔
شام کی فوج نے حلب شہر کے مضافات میں واقع الخالدیہ کے علاقے میں بھی متعدد مسلح دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
شام کی فوج نے حلب شہر کے مضافات میں واقع الخالدیہ کے علاقے میں بھی متعدد مسلح دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲