ابنا: حجت الاسلام والمسلمین سید علی طاہری نے اس احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا شام کے دہشت گردوں نے ثابت کر دیا ہے کہ ان کے حملوں کا ہدف اسلام اور اسلامی مقدسات ہیں۔
حجت الاسلام طاہری نے کہا امید ہے اس شرمناک اقدام پر عالم اسلام خاموش نہیں ہو گا اور وہ دہشت گردوں کے حامی ممالک پر دباو ڈالے گا تاکہ اس قسم کے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں۔
.......
/169