5 مئی 2013 - 19:30
نیوز فوٹو: حضرت حجر بن عدی کے پیکر مطهر کی تصویر

اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ کی رپورٹ کے مطابق: یہ تصویر عرب ذرائع کی جانب سے شائع کی گئی ہے؛ مذکورہ تصویر کو حضرت حجر بن عدی کی تصویر کہا جارہا ہے؛ تاہم، ہم اس تصویر کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتے۔ واللہ عالم۔ واضح رہے کہ کچھ دن قبل شام میں سعودی حرام خوروں نے صحابی رسول(ص) حضرت حجر بن عدی کے روضہ مبارک کو شہید کردیا تھا اور ان کی نبش قبر کرکے جسد مبارک کو نامعلوم مقام پر لے گئے تھے۔

.....

/169