ابنا: شام کے ساحلی شہر بانیاس میں سلفی وہابی دہشت گردوں نے 62 باسٹھ کو بہیمانہ طور پر شہید کردیا تھا جن کی لاشیں مل گئی ہیں ۔اطلاعات کے مطابق لندن میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق اور آزاد ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ بانیاس کے علاقے راس النبع میں دہشت گردوں نے شامی حکومت کے 62 حامیوں کو جاں بحق کردیا جن کی لاشيں مل گئی ہیں ۔
.....
/169