1 مئی 2013 - 19:30
افغانستان : کابل میں زہر خوردنی سے 150 طالبات متاثر

کابل کے سکول میں مبینہ طور پر زہر خوارنی سے متاثرہ 150طالبات کو ھسپتال میں داخل کرادیا گیا ھسپتال انتظامیہ کے مطابق زیرعلاج 150طالبات میں سے دس کی حالت نازک ہے۔

ابنا: لڑکیوں کی حالت ممکنہ طور پر گیس کے اخراج اور پانی پینے سے خراب ہوئی ، ھسپتال لائی گئی ایک متاثرہ لڑکی کے مطابق کلاس روم میں بو پھیلنے کے بعد تمام طالبات کو الٹیاں ہونے لگیں جس کے بعد وہ بے ہوش ہوگئیں ،جہاں سے انہیں ھسپتال منتقل کیاگیا۔

.......

/169