30 اپریل 2013 - 19:30
کراچی؛منگوپیر میں تکفیری غنڈوں کی فائرنگ سے 2 شیعہ شہید1زخمی

منگوپیر میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 2 شیعہ مومن چمن علی اور حفیظ اللہ شہید، جن کے جسد خاکی کو جنہیں عباسی اسپتال سے مغل ہزارگوٹھ منگوپیر امام بارگاہ منتقل کیا جا رہا ہے ۔

ابنا: منگوپیر کے علاقے سلطان آبان میں اسکول پر کالعد سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 2 شیعہ مومن شہید ، اطلاعت کے مطابق چمن ولد علی بخش اور حفیظ اللہ ولد غلام حسن جو کہ اسکول کے چوکیدار تھے ۔ جبکہ ایک شیعہ مومن محسن بھی اس فائرنگ کی زد میں آ کہ زخمی ہوئے جنہیں زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ وضح رہے کہ اسے پہلے منگوپیر میں کئی بار شیعہ مومنن کو دہشتگردی کا نشانا بنایا گیا۔...../169