ابنا: ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے گرشک شہر میں ملیم شاہ ولی کی گاڑی پر حملہ کیا جس میں وہ اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ مارے گئے۔ اس واقعہ میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے۔
دوسری جانب برطانیہ کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ہلمند میں تین برطانوی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ فوجی ایک گاڑی میں گشت پرتھے کہ ان کی گاڑی سڑک کنارے نصب ایک بم سے ٹکرا گئی۔ ان فوجیوں کی ہلاکت سے افغانستان میں ہلاک ہونے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد چار سو چوالیس ہو گئي ہے۔
ادھر افغانستان میں دو الگ الگ بم دھماکوں میں سات افراد ہلاک اور گيارہ زخمی ہو گئے ہیں۔ایک بم دھماکہ قندھار اور دوسرا اروزگان میں ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲