ابنا: ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق نگران حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ انتخابی امیدواروں پر حملو ں کی تحقیقات کرے اور اس ضمن میں متعلقہ ادارے بھی اپنا کردار ادا کریں اورانتخابی امیدواروں کی خفاظت کو یقینی بنائیں۔ اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ پاکستان میں انتخابی مہم کے دوران پرتشدد واقعات کی روک تھام کی جائے انتخابی مہم کے دوران انسانی حقوق کو ترجیح دی جائے۔
.......
/169