ابنا: المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے نائب وزیر خارجہ بوگدانوف نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں علاقہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گيا۔ روسی نائب وزیر خارجہ نےحزب اللہ کے رہنما کے علاوہ لبنان کے صدر مائیکل سلیمان اور وزیر اعظم تمام سلام سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
27 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 413793
روس کے نائب وزیر خارجہ بوگدانوف نے بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔