ابنا: بارات ثمر باغ سے تتر جارہی تھی کہ جندول ثمر باغ میں نامعلوم مسلح افراد نے باراتیوں کی گاڑیوں کوشدید فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
.....
/169
لوئردیر…جندول ثمرباغ میں باراتیوں کی گاڑی پرنامعلوم افرادکی فائرنگ سے 4خواتین سمیت5افرادجاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔