26 اپریل 2013 - 19:30

سریاب روڈ پر نیشنل پارٹی کے دفتر پر نامعلوم افراد کا کریکر بم سے حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

ابنا: کوئٹہ –  سریاب روڈ پر نیشنل پارٹی کے دفتر پر نامعلوم افراد کا کریکر بم سے حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شب سریاب روڈ پر نیشنل پارٹی کے دفتر پر نامعلوم افراد نے کریکر بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا نامعلوم افراد حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

.....

/169