ابنا: اطلاعت کے مطابق شہید شیراز علی ایک طالب علم تھے جو کہ کل رات درندہ صفت دہشتگرد انسانیت کے دشمن سپاہ صحابہ طالبان لشکری جھنگوی کی طرف سے ہونے والے بم دھماکے کی زد میں شہید ،اطلاعت کے مطابق شہید شیراز اپنے گھر کی طرف جا رہے تھے کہ ایک زوردار دھماکہ ہوا جس وہ شدید زخمی ہوئی اور زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
شہید شیراز علی جو کہ ایک ننہا طالب علم تھا اسے کیا پتا تھا کہ ان درندہ صفت دہشتگرد سپاہ صحابہ طالبان کو قاتلوں غارت کا سرٹیفکیٹ دی دیا گیا ہے کہ یہ جب چاہے جہاں چاہیں بم دھماکے کریں اور بیگناہ پاکستانیوں کا خون بہاتے رہیں۔ ان دہشتگردوں دہشتگردی کہ اجازت نامے کی واضح مثال یہ کہ یہ کالعدم ہونے کہ باوجود ایکشن کمشن کی جناب سے انتخابات میں حصہ لینے کہ لیے اھل قرار دیا جاتا ہے۔ اور یہ دہشتگرد سپاہ صحابہ طالبان اپنی الیکشن کی سرگرمیوں میں سرعام اسلحہ کی نمائش کرتے ہیں ۔ یہ ایک سوالیا نشان کے الیکشن کمیشن کہ لیے کہ یہ دہشتگرد تنظیمیں ملک دشمن ہونے اور انسان دشمن ہونے کہ باوجود انتخابات کہ لیے کیسے اھل ہیں۔




.......
/169