24 اپریل 2013 - 19:30
اردن میں منعقدہ قرآنی مقابلوں میں ایرانی حفاظ کی شرکت

اردن میں منعقد ہونے والے قرآنی مقابلوں میں ایرانی حفاظ حکیمہ نصیری اور محمد خاکپور شرکت کریں گے۔

ابنا: اردن میں منعقد ہونے والے قرآنی مقابلوں میں ایرانی حفاظ بھی شرکت کریں گے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق قرآن مجید کے 20 پاروں کے حفظ کے مقابلوں میں حکیمہ نصیری ایران کی نمائندگی کریں گے اور مردوں کے مقابلوں میں محمد خاکپور ایران کی طرف سے نمائندہ ہوں گے۔
واضح رہے کہ خواتین کے مقابلے رجب المرجب اور مردوں کے قرآنی مقابلے رمضان المبارک میں منعقد ہوں گے۔
.......

/169