ابنا: امام حسین﴿ع﴾ اور حضرت عباس﴿ع﴾ کی میلاد کی مناسبت سے اس سال یکم شعبان سے 15 شعبان تک کربلا معلی میں کتابوں کی 9 ویں بین الاقوامی نمائش منعقد ہو گی۔ آستانہ مقدس حسینی﴿ع﴾ نے پبلشرز اور ثقافتی اداروں کو کتابوں کی اس نمائش میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
.......
/169