ابنا: امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کینیڈا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ اورکینیڈین حکام جلد دہشت گردی کے منصوبہ ساز کی گرفتاری کا اعلان کریں گے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کینیڈا میں کارروائی کا منصوبہ بنارہے تھے۔
.......
/169