ابنا: فرانس کی دسیوں اسلامی انجمنوں نے اس ملک میں غیر اخلاقی قانون پاس ہونے کے خلاف مظاہرے کی کال دی ہے۔ یہ مظاہرہ 21 اپریل کو پیرس میں ہو گا۔ واضح رہے کہ مذکورہ قانون کے مطابق ہم جنس ایک دوسرے سے شادی کر سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ مذکورہ قانون پر 23 اپریل کو فرانس کی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہو گی۔
.....
/169