ابنا: امریکی وزیر خارجہ جان کیری شام دشمن ممالک کے اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کا خصوصی طیارہ آج سہ پہر کو استنبول ایئر پورٹ پر اترا، شام دشمن ممالک میں امریکہ، ترکی، سعودی عرب ، قطر اور اسرائیل سرفہرست ہیں۔ شام دشمن ممالک کے ترکی میں اجلاس کے دوران ترک عوام کے احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ترک عوام شام میں امریکہ کی سرپرستی میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
20 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 411493
امریکی وزیر خارجہ جان کیری شام دشمن ممالک کے اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی پہنچ گئے ہیں ۔