ابنا: امریکی وزیر خارجہ کا خصوصی طیارہ آج سہ پہر کو استنبول ایئر پورٹ پر اترا، شام دشمن ممالک میں امریکہ، ترکی، سعودی عرب ، قطر اور اسرائیل سر فہرست ہیں۔ شام دشمن ممالک کے ترکی میں اجلاس کے دوران ترک عوام کے احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ترک عوام شام میں امریکہ کی سرپرستی میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہیں۔
.......
/169