19 اپریل 2013 - 19:30
صدر مرسي کے حاميوں اور مخالفين ميں شديد جھڑپ

مصري دارالحکومت قاہرہ ميں صدر مرسي کے حاميوں اور مخالفين ميں شديد جھڑپيں ہوئي ہيں -

ابنا: قاہرہ کے التحرير اسکوائر پر ہونےوالي  جھڑپوں کے دوران تيس افراد زخمي ہوگئے خبروں ميں بتايا گيا ہے کہ يہ جھڑپيں قاہرہ کي رمسيس شاہراہ پر اخوان المسلمين کے حاميوں اور اور بليک بلاک نامي گروہ  کے ارکان کے درميان ہوئيں  جن ميں دسيوں افراد زخمي ہوئے ہيںدوسري جانب اخوان المسلمين کے دسيوں نوجوانوں نے چھ اکتوبر نامي پل پر پہنچ کر وہاں سے عبدالمنعم رياض اسکوائر پر مظاہرہ کرنےوالوں پر پتھراؤ کيا جس کے نتيجے ميں متعدد مظاہرين زخمي ہوگئے -

.......

/169